💥 تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ تم اللہ پر ایمان نہیں لاتے۔۔۔
☆☆☆☆☆☆☆☆☆☆☆
✍ وہی رات کو دن میں اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے، اور دلوں کے چھپے ہوئے راز تک جانتا ہے۔۔۔
✍ ایمان لاؤ اللہ اور اس کے رسول پر اور خرچ کرو اُن چیزوں میں سے جن پر اس نے تم کو خلیفہ بنایا ہے جو لوگ تم میں سے ایمان لائیں گے اور مال خرچ کریں گے ان کے لیے بڑا اجر ہے۔۔۔
💥 تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ تم اللہ پر ایمان نہیں لاتے حالانکہ رسول تمہیں اپنے رب پر ایمان لانے کی دعوت دے رہا ہے اور وہ تم سے عہد لے چکا ہے اگر تم واقعی ماننے والے ہو۔
💦 >>>>> (الحدید: 6-8)
💥 تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ تم اللہ پر ایمان نہیں لاتے۔۔۔ ☆☆☆☆☆☆☆☆☆☆☆ ✍ وہی رات کو دن میں اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے، اور دلوں کے چھپے ہوئے راز تک جانتا ہے۔۔۔ ✍ ایمان لاؤ اللہ اور اس کے رسول پر اور خرچ کرو اُن چیزوں میں سے جن پر اس نے تم کو خلیفہ بنایا ہے جو لوگ تم میں سے ایمان لائیں گے اور مال خرچ کریں گے ان کے لیے بڑا اجر ہے۔۔۔ 💥 تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ تم اللہ پر ایمان نہیں لاتے حالانکہ رسول تمہیں اپنے رب پر ایمان لانے کی دعوت دے رہا ہے اور وہ تم سے عہد لے چکا ہے اگر تم واقعی ماننے والے ہو۔ 💦 >>>>> (الحدید: 6-8)
Love
1
0 التعليقات 0 المشاركات 176 المشاهدات 0 التقييمات
Zoomer Africa https://zoomer.africa